Results 1 to 2 of 2

Thread: اک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں



    نعت


    اک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں
    میں جو پتھر ہوں، آئینہ ہو جاؤں

    لوگ کعبہ سے سوئے طیبہ جائیں
    میں تو بس اُنؐ کا راستہ ہو جاؤں

    اُنؐ کی گلیوں کا قرض ہوں میں تو
    دیکھئے کب وہاں ادا ہو جاؤں

    میں تو اُس شہر کی امانت ہوں
    کب چلوں اور کب ہوا ہو جاؤں

    اُنؐ کی بزم ہو اور میں
    رقص کرتے ہوئے فنا ہو جاؤں

    میری آنکھوں میں اُنؐ کے خواب رہیں
    اور ہر خواب سے جدا ہو جاؤں

    بس انہیںؐ سوچتا رہوں اور پھر
    ہر تصور سے ماورا ہو جاؤں

    مجھ کو بھی اذنِ باریابی ہو
    خاک سے میں بھی کیمیا ہو جاؤں

    کتنی بوسیدگی ہے مجھ میں سلیمؔ
    اُنؐ سے مل آؤں تو نیا ہو جاؤں
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - اک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں

    2gvsho3 - اک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •